‘Election Special’: BBC Urdu’s new program on Pakistan’s General Election 2024 – BBC URDU

Share it with your friends Like

Thanks! Share it with your friends!

Close

ٹی وی پر الیکشن کی خبریں، سوشل میڈیا پر مختلف سیاسی جماعتوں کے حمایتیوں کی آپس میں تکرار، کہیں آرام سے گفتگو تو کہیں بحث مباحثے، اتنے شور میں اصل موضوعات کہیں دب گئے ہیں۔
اس ہی لیے بی بی سی اردو الیکشن پر شروع کر رہا ہے ایک نیا سپیشل پروگرام ’الیکشن سپیشل‘۔ ہم اس پروگرام میں اپنے مہمانوں کے ساتھ ان اہم موضوعات پر بات کریں گے جن کو شاید وہ اہمیت نہیں دی جا رہی جن کے وہ حقدار ہیں۔ ہر پیر کی شام بی بی سی اردو کے فیس بُک پیج اور یوٹیوب چینل پر شام چھ بجے۔

ایڈیٹر، میزبان: ںادیہ سلیمان
پروڈیوسر، ویڈیو ایڈیٹنگ: حسن عباس
فلمنگ: سید واجد علی

#ElectionSpecial #PakistanElection2024 #BBCUrdu
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR

  • Rating:
  • Views:3,620 views
  • Tags: -
en_GBEnglish